• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آج دھرنا دیا جائے گا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام آج سہ پہر 4 بجے سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے صوبے میں بدامنی ، دہشت گردی ، بارڈرز و سڑکوں کی بندش اور پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کے خلاف دھرنا کیمپ لگایا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید