• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتربرن یونٹ میں بچوں کا علاج بند کردیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) برن یونٹ نشتر میں بچوں کا علاج بند کردیا گیا۔ایک شہری محمد ندیم نے چیف جسٹس پاکستان کو دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ  ایک پروفیسر ڈاکٹر گزشتہ 20 سال سے اسی سنٹر میں تعینات ہیں اور انہوں نے اپنا ذاتی قانون بنایا ہوا ہے کہ 12سال سے کم عمر بچوں کا برن سنٹر میں علاج نہیں ہو سکے گا اور اس کےقانون کی وجہ سے ہمارا بچہ بروقت علاج نہ ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملا تھا۔
ملتان سے مزید