• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر تقریب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے ڈویژنل صدر شگفتہ حبیب کی رہائش گاہ پر دعائیہ تقریب منعقد کی گئی، تقریب کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈویژنل صدر شگفتہ حبیب نے کی جبکہ مہمان خصوصی ڈویژنل سیکرٹری حمیدہ خانم نے تھیں ، خواتین کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوئی۔
ملتان سے مزید