• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاری محمد میاں نقشبندی کا عرس

ملتان (سٹاف رپورٹر) حضرت قاری محمد میاں نقشبندی نے ساری عمر عشق رسولؐ کی شمع کو فروزاں کرتے ہوئے اور قران و سنت کی تعلیم کو عام کرنے میں بسر کی جامعہ اسلامیہ خیر المعاد قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان کا قیام اس میں مختلف شعبہ جات ان کی محنت و کاوش کا ثمرہ ہے ان خیالات کا اظہار سالانہ عرس مبارک کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سجادہ نشین خانقاہ حامدیہ صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی مجددی نے کیا۔
ملتان سے مزید