ہوم اکنامکس کالج میں بی ایس آنرز میں داخلو ں کیلئے پہلی میرٹ لسٹ جاری

December 03, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور نے بی ایس آنرز میں داخلوں کے لیے پہلی میرٹ لسٹیں جاری کر دی ہیں۔