قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے کو ریڈلائن سمجھا جائے گا، سعودی عرب
سعودی عرب نے کہا ہے کہ یمن کے امن کے لیے مذاکرات ہی واحد حل ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یو اے ای کا یمنی جنوبی عبوری کونسل پر دباؤ ڈال کر کارروائیوں پر آمادہ کرنا افسوسناک ہے۔
۔