نیول چیف اسکواش کا آغاز

December 08, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پہلی چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی ۔ ایونٹ میں ملک بھر سے 28 مرد اور 28خواتین کھلاڑی شریک ہیں۔ 54 میچ کھیلے جائیں گے۔