شان مسعود کی دلہنیا کی تصاویر وائرل

January 21, 2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کی دلہنیا نیشے خان کی نکاح کی تقریب سے لی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔نکاح کی سادہ مگر پُروقار تقریب میں شان مسعود نے روایتی، سفید، کرتا شلوار اور واسکٹ کا اتخاب کیا جبکہ دلہن نے ساڑھی نما لہنگے کیساتھ پھولوں کی جیولری کا انتخاب کیا۔

33 سالہ شان مسعود پسند کی شادی کر رہے ہیں،دلہن ان کی بہترین دوست رہی ہیں ان کی ان سے پہلی ملاقات لاہور میں ہوئی۔

شان مسعود کے نکاح کی تصاویر:

فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا

شان مسعود کے نکاح کی تقریب کا انعقاد پشاور میں ہوا، جس میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا

نکاح کی تقریب کی تصاویر انسٹاگرام پر ’دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی‘ کی جانب سے شیئر کی گئیں۔

فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا

دولہا شان مسعود اور ان کی اہلیہ کی تصاویر پر ان کے چاہنے والے پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔

فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا


فوٹو، دی آرٹسٹ ویڈنگ فوٹوگرافی انسٹا

33 سالہ شان مسعود کے ولیمے کی تقریب کراچی میں ہوگی۔