سعد آصف کے لئے اعزاز

January 24, 2023

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نامزد کردہ سعد آصف نے ورلڈ اکیڈمی آف اسپورٹس کی جانب سےکھلاڑیوں کے لیے آن لائن کورس کامیابی سے مکمل کرلیاکورس 15 سے 18 سال کی عمر کے طالب علم کھلاڑیوں کے لیے رکھا گیا تھا۔

جس کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں جو کامیاب اور باشعور ایتھلیٹ بننے کے لیے درکار صلاحیت کی وسیع تر سمجھ حاصل کرنا چاہتے ہیں کورس میں 72 ممالک کی کامن ویلتھ گیمز ایسوسی ایشن (سی جی اے) نے اس کورس میں شرکت کے لیے دو دو کھلاڑیوں کو نامزد کیا تھا۔