سیمنٹ کا بلاک سر پر گرنے سے مزدور جاں بحق

January 27, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپرہائی وے بحریہ ٹاؤن کے قریب کام کے دوران سیمنٹ کابلاک سر پر گرنے سے مزدور37 سالہ محمد عاشق جاں بحق ہوگیا۔