• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم اپنے مشن اور مقاصد میں مخلص، ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں، علامہ صادق عابدی

کراچی(پ ر) معروف خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہاہے کہ ہماری مسلح افواج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا اس بھر پور کامیابی میں عوم بھی برابر کے شریک ہیں ،آج پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے ،انہوں نے کہا کہ برادر اسلامی ممالک نے کٹھن حالات میں ہماری داد رسی کی ،ہم اپنے مشن اور مقاصد میں مخلص ہیں اور ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں ،انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ متحد رہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید