• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحاد ٹاؤن، شہریوں نے تین مسلح ڈکیٹوں کو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اتحاد ٹاؤن میں شہریوں نے تین مسلح ڈکیٹوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،پولیس کے مطابق ہزارہ کالونی گلشن غازی میں تین مسلح ڈکیٹ ملزمان شہریوں کو لوٹنے میں مصروف تھے، شہریوں نے انھیں پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید