• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی،امتحانات کاشیڈول جاری

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون، ٹو سپلیمنٹری ، ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون، ٹو سیکنڈ اینول، ایسوسی ایٹ ڈگری (بی اے) (سماعت سے محروم) سپلیمنٹری اور بی بی اے (آنرز) (فرسٹ، سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ) سالانہ 2022کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات ویب سائٹ پرموجود ہیں۔
لاہور سے مزید