ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک

January 29, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاکاور 6 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود اسٹیل ٹاؤن موڑ پی ایس او پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جسکی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا،متوفی کی شناخت 25 سالہ محمد فیضان کے نام سے ہوئی۔