• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکیج کے تحت بھرتی کئے گئے 114 کنٹریکٹ ملازمین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں بنائی گئی ڈپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر مستقل کردیا گیا، جن میں 13 اسسٹنٹ،15 یو ڈی سی، 15 ایل ڈی سی، 5 سب انسپکٹرز، 11 اے ایس آئی، 33 کانسٹیبل، اسٹینو ٹائپسٹ، ڈسپیچ رائیڈر، چوکیدار، مالی اور سوئپر بھی شامل ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید