بھارت دوسرے ٹی 20 میں کامیاب

January 30, 2023

لکھنؤ (جنگ نیوز) بھارت نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ کیویز نے مقررہ اوورز میں آٹھ پر 99 رنز بنائے۔بھارت نے ہدف ایک گیند قبل چار وکٹ پر حاصل کرلیا۔