• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، سیکرٹری، کمشنر، ڈی سی عہدہ کے 55 افسر، 12 سینئر پولیس افسر،47 ڈی ایس پی تبدیل

لاہور(خصوصی نمائندہ ) پنجاب حکومت نے سیکرٹری ، کمشنر۔ ڈپٹی کمشنر اورایڈیشنل سیکرٹری عہدہ کے 55افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے،12سینئر پولیس افسر،47ڈی ایس پی تبدیل کردئے گئے، ۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن احمد رضا سرورکو ایڈیشنل چیف سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات ، وہ سیکرٹری قانون کی اضافی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے،پنجاب حکومت نے پولیس سروس گریڈ 20اور 19کے 12 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید