• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامسٹس یونیورسٹی، چھت اسٹرکچر گرنے کے معاملہ کی تھرڈ پارٹی انکوائری کا فیصلہ

اسلام آباد (ساجد چوہدری)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے کامسٹس یونیورسٹی کی تجویز پر یونیورسٹی کی بالائی منزل کے بلاک کی چھت کا اسٹرکچر گرنے کے واقعہ کی تھرڈ پارٹی انکوائری کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،جس کی روشنی میں ذمہ داری کا تعین کیا جائے گا ۔
ملک بھر سے سے مزید