• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلال معیشت کی مالیت 1.3 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے، ڈاکٹر اقبال چوہدری

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) او آئی سی- کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل و ممتاز سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ حلال معیشت کی عالمی مالیت 1.3 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے، اور اسلامی دنیا کے لیے یہ ایک انقلابی معاشی موقع ہے۔ وہ تاشقند، ازبکستان میں منعقدہ پانچ روزہ بین الاقوامی تربیتی کورس "او آئی سی/سمیق حلال مصنوعات کے معیارات اور جانچ: خوراک، ادویات اور کاسمیٹکس" کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
ملک بھر سے سے مزید