عوام کوریلیف پہنچانا ہماری ترجیح ہے، بلال افضل

January 31, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیرِ مواصلات، ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول بلال افضل نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ میں بلیوارڈ پر کلمہ چوک ریماڈلنگ منصوبے کے دورے کے موقع پر کیا۔