اظہر میر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے نائب صدر مقرر

February 07, 2023

راولپنڈی (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اظہر میر کو پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر و مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی اور جنرل سیکرٹری راجہ یاسر سرفراز نے اظہر میر کو بطور نائب صدر شمالی پنجاب مقرر کرنے کا با ضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔