• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس لیکج دھماکہ، 3 افراد جھلس کر زخمی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پشاور روڈ محبوب لائن میں گیس لیکج سے دھماکہ میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گھر میں گیس لیکج تھی، ہیٹر جلانے سے دھماکہ ہوا، متاثرین میں ایک خاتون، ایک بچہ اور ایک مرد شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید