اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان نے تھانہ کہوٹہ کا دورہ کیا ،ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ کی تفتیش کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، جدید طریقہ تفتیش سے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان نےایس ایس پی انوسٹیگیشن نے کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ کی تفتیش کا جائزہ لیا اور ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ مقدمہ کو میرٹ پر یکسوکیا جائے۔