• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

53 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران کے وفد نے پیر کو سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کیا، ڈائریکٹر سیف سٹی نے وفد کااستقبال کیا، وفد کو سیف سٹی کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر،جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز سنٹر ہال کا دورہ کروایا گیا اور ان کے طریقہ کار اور افادیت کے بارے میں بھی مکمل آگاہ کیاگیا، وفد کو بتایا گیا کہ سیف سٹ جدید تکنیکی منصوبے کے ذریعے مختلف شعبہ جات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
اسلام آباد سے مزید