ڈاکٹر عظیم قریشی کی والدہ کی رسم سوم آج ادا کی جائیگی

February 08, 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف بلوچستان کے سینئر انجینئرافتخار قریشی کی اہلیہ ،ڈاکٹر عظیم قریشی اسسٹنٹ اسٹیشن منیجر جنگ گروپ ، عدیل قریشی بلوچستان یو نیورسٹی کی والدہ ،خالد اکبر ، عبداللہ ڈار ، زبیر احمد کی خوشدامن، ڈاکٹر مشتاق آفتاب قریشی کی بھابھی، اویس قریشی ، جواد قریشی، ڈاکٹر شہزاد قریشی کی چچی ،زبیر اعوان، بابر اعوان، سہیل خالق ،نعمان اعوان اور فہیم اعوان کی خالہ کی رسم سوم آج ان کی رہائش گاہ نیو الگیلانی روڑ پر بعد نماز ظہر تا عصر ادا کی جائے گی۔