• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فہم القرآن وسنت کلاس ملتوی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کوئٹہ شعبہ دعوت و تربیت کے زیر اہتمام 6 روزہ فہم القرآن وسنت کلاس جو 21 جولائی سے بلدیہ پارک میں شروع ہونا تھا بعض ناگزیر وجوہات کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید