• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا ہدایت الرحمن آج پریس کانفرنس کریں گے

کوئٹہ (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ،صوبائی امیرمولانا ہدایت الرحمان ذمہ داران کے ہمراہ آج 20جولائی کوشام ساڑھے5 بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید