• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال سے 13 سالہ لڑکے کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال تھانے کی حدود بلاک 13Dون کے قریب سے لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ،جس کے چہرے پر زخم کا نشان ہے ، لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی، جہاں اس کی شناخت 13سالہ رفیق ولد قبول کے نام سےہوئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید