امریکہ نے پیرو کے سابق صدر سے سیاسی پناہ واپس لے لی

March 25, 2023

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے پیرو کے بدعنوان صدر الیخاندرو تولیدو سے سیاسی پناہ واپس لے کر انہیں پیرو حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیرو اٹارنی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ واشنگٹن نے بد عنوانی اور خفیہ معاہدوں کے الزامات پر تولیدو کو ہمارے حوالے کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔