گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

March 25, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جمعہ کی شب نیوسبزی منڈی جنجال گوٹھ کے قریب گاڑی کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی جہاں متوفی کی شناخت 17سالہ سید احمد شاہ ولد حسام الدین کے نام سے ہوئی ۔