توہین رسالت کیس، انسداد دہشتگردی عدالت نے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا

March 25, 2023

پشاور(نمائندہ جنگ) پشاور میں انسداد دہشتگردی عدالت نے سوشل میڈیا پرتوہین رسالت پر مبنی گستاخانہ مواد شیئر کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کاحکم دیدیا۔