لیاقت آباد8:قمار باز گرفتار

March 27, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لیاقت آباد پولیس نے 8 قماربازوں اشرف، مظفر، شہباز، عمران، فیصل، عمران، امانت، ماجد کو گرفتار کرلیا گیا۔،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو خفیہ اطلاع پر پلی پنڈی راجپوتاں دفتر میں کسی دانہ پر جواء کھیلتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ۔