• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میو ہسپتال کےمیڈیکل آفیسرڈاکٹر جواد سلمان حفیظ کی خدمات نااہلی کی بنیاد پرختم

لاہور(جنرل رپورٹر)نا اہلی اور مس کنڈیکٹ پر میڈیکل آفیسر کے خلاف سخت ایکشن لے لیا گیا ہے۔ میو ہسپتال لاہور میں ایڈہاک کی بنیاد پر تعینات میڈیکل آفیسر (BS-17) ڈاکٹر جواد سلمان حفیظ کی خدمات نااہلی اور مس کنڈیکٹ کی بنیاد پر فوری طور پر ختم کر دی گئیں ہیں۔ اس حوالہ سے محکمہ صحت نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید