• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی پولیس کی ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور ان کے مسائل تفصیل سے سن کر فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری احکامات جاری کیے۔
لاہور سے مزید