• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کےاضافی چارج تقویض

لاہور ( جنرل رپورٹر )حکومت نے صوبے پانچ میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کےاضافی چارج تقویض کر دیئے ہیں مذکورہ جامعات کے وائس چانسلر کی مدت تعیناتی گزشتہ روز ختم ہو نے پر یہ سیٹیں خالی ہو گئی تھیں نوٹیفکیشن کے مطابق کنگ ایڈووڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر معین کو وائس چانسلر کے ای ، فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر عبدالحمید کو وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور ، پرونسپل فیصل آباد میڈیکل کالج پروفیسر فیصل لودھی کو وائس چانسلر فیصل میڈیکل یونیورسٹی ، راولپنڈی میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر خرم کو وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی جبکہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائینسز کی پروٖفیسر آف اناٹومی پروفیسر ڈاکٹر نادیہ نسیم کو وائس چانسلر یو ایچ ایس تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔
لاہور سے مزید