• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باہر کے ممالک میں AI سے بہترین تشخیص کا کام لیا جا رہا ہےپروفیسر سعید کھوکھر

لاہور(جنرل رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید کھوکھر نے کہا ہے کہ باہر کے ممالک میں اے ائی سے بہترین تشخیص کا کام لیا جا رہا ہے جبکہ ربوٹگ سرجری سے اچھے نتائج سامنے آ رہےہیں۔ اطمینا ن کی بات ہے کہ پاکستان ان دونوں شعبوں میں اگے بڑھ رہا ہے وہ امریکہ کے مطالعاتی دورے کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔
لاہور سے مزید