• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا دربار کی گدی کے تنازع پر20افراد کا قتل، 4مجرمان کی سزا کیخلاف اپیلیں مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نےسرگودھا دربار کی گدی کے تنازع میں 20افراد قتل کیس میں 4مجرمان کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں، عدالت نے 20بار سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا۔
لاہور سے مزید