لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں ٹرک میں لدھی ماربل سلیبیں گرنے سے 20.سالہ مزدور ان نیچے دب کر جاں بحق ہو گی ترجمان 1122 کے مطابق شیخوپورہ قلع ستار شاہ کا رہائشی مظہر سیلبوں سے بھرے ٹرک میں بیٹھ کر ماڈل ٹاؤن جا رہا تھا،ٹھیکیداربلال اقبال کی جانب سے مناسب حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر سلیبیں مظہر پر اگری جس کے نتیجے میں مظہر سلیبیں گرنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،