• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ردّ و بدل عوام کے ساتھ ظُلم ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی اُمور کے صدر لیاقت بلوچ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ردّ و بدل کے حکومتی فیصلے کو غیرمنصفانہ، حقائق کے منافی اور عوام کے ساتھ ظُلم قراردیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے پے در پے واروں سے نڈھال عوام کو نت نئے طریقوں سے لوٹنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔
لاہور سے مزید