روس کا بھارت کو تیل فروخت بڑھانے کا اعلان

March 30, 2023

ماسکو،میڈرڈ،کیف(اے ایف پی)روسی توانائی کمپنی روزنیفٹ نےبھارت کو تیل کی فروخت بڑھانے کیلئےمعاہدے کااعلان کردیاتاہم روزنیفٹ نے معاہدے میں تیل کےحجم اورقیمت کی وضاحت نہیں کی ،یہ اعلان روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے۔