قاسم علی شاہ کی الحمراء آرٹس کونسل چیئرپر سن تعیناتی، حکومت فریقین سمیت طلب

March 30, 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے قاسم علی شاہ کو الحمراء آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنر کا چیئرپرسن تعینات کرنے کیخلاف درخواست پر نگران حکومت سمیت فریقین سے دوبارہ 10 مئی کو جواب طلب کر لیا ۔