وزیراعظم سے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کی ملاقات

May 27, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔سر کاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی شریک تھے۔شہزاد رائے نے وزیراعظم کے گزشتہ برس سیلاب کے دوران متاثرین کی فوری مدد اور بحالی کے اقدامات پر خراجِ تحسین پیش کیا۔