رانافاروق سعید کاامجد علی میو کی والدہ کے انتقال پراظہا رتعزیت

May 27, 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) قائم مقام صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید پی پی 180کے ٹکٹ ہولڈر امجد علی میو کے گھر گئے اور انکی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ پروفیسر سعید اختر اور پروفیسر فیصل ڈار کی سربراہی میں ترقی کی منازل طے کررہا ہے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں روبوٹک سرجری کے آغاز پر بہت خوشی محسوس ہورہی ہے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پاکستان سمیت پوری دنیا سے مریض بہترین علاج کیلئے پی کے ایل آئی آتے ہیں۔