• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلی کمیونی کیشن انڈسٹری زائد ٹیکس کے باعث کارکردگی نہ دکھا سکی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )پاکستان کی ٹیلی کمیونی کیشن انڈسٹری دنیا میں سب سے زیادہٹیکس دینے والی انڈسٹری میں سے ایک ہے جو 19 اعشاریہ 5فیصد جی ایس ٹی، 15فیصد ایڈیشنل ود ہولڈنگ ٹیکس اور 34فیصد کارپوریٹ ٹیکس دیتی ہے، زائد ٹیکسز کے باعث ٹیلی کمیونی کیشن انڈسٹری توقع کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکی،جس کی وجہ سے ملکی معاشی ترقی کی رفتار متاثر ہوئی ہے، زائد ٹیکسز کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے شراکت داروں کی تجاویز پر غور کیا جانا ضروری ہے۔
ملک بھر سے سے مزید