آئندہ الیکشن میں ایک بار پھر ہم حکومت بنائیں گے، ن لیگ

June 09, 2023

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں انشاء اللہ ایک بار پھر مسلم لیگ ن کارکردگی کی بنیاد پر جیتے گی۔