ڈی پی ایس کے تعلیمی معیار میں بہتری لانے کافیصلہ

June 10, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ڈی پی ایس اکیڈیمکس اور فنانس امور پر اجلاس میں بورڈ آف گورنرز ارکان نے شرکت کی۔ بورڈ آف گورنرز کی منظوری سے پاکستان کے ٹاپ ایجوکیشن سسٹم سے ایم او کیا جائیگا۔ ڈی پی ایس میں قومی اور بین الاقوامی کورسز و پروگرامز کے ذریعے اکیڈیمکس میں بہتری لانے کا فیصلہ کیا گیا۔