سندھ بجٹ میں این جی اوز کیلئے گرانٹس

June 11, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نئے سال کے بجٹ میں سندھ حکومت نے این جی او (ہینڈز ) کو 25 کروڑ، دارلسکون کیلئے20کروڑ،آرفن وڈو اسپورٹ پرو گرام کیلئے 10کروڑ ،اور سنیئر سٹیزن کیلئے 5 کروڑ کی گرانٹ رکھی ہے ،سندھ پیپلز پرو گرام کیلئے 2 ارب کی گرانٹ رکھی گئی ہے، بار ایسوسی ایشن کیلئے 25کروڑ اور پاکستان انسٹی ٹیویٹ آف انٹر نیشنل افیئرز کراچی کے لئے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ مختص کی گئی ہے۔