جیل وارڈر ز کی بھرتی کیلئے اہل امیدواروں کا اعلان

September 23, 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی لاہور ریجن میں وارڈر اور لیڈی وارڈر (گریڈ-07) کی بھرتی کیلئے اہل امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ فزیکل ٹیسٹ ، تحریری امتحان اور انٹرویو میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے 609 امیدواروں کو لاہور ریجن میں بھرتی کیلئے اہل قرار دیا گیا ہے۔