• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینجرز اور دیگرکی مشترکہ کارروائی، اسمگل شدہ کپڑا برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )رینجرز اور دیگرکی مشترکہ کارروائی،اسمگل شدہ کپڑابرآمد،تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز کسٹم انٹیلی جینس اور پولیس نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے مشترکہ کارروائی کی۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی آرام باغ میں اسمگل شدہ کپڑےکے گوداموں پرکی گئی ۔کارروائی کےدوران5ٹرک اور3 چوٹےٹرک پر مشتمل کئی ٹن غیرقانونی اسمگل شدہ کپڑا قبضے میں لے لیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید