• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق روڈ کرتا گلی کے قریب رہائشی ہوٹل میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )طارق روڈ کرتا گلی کے قریب ایک رہائشی ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کی اطلاع پر سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر پہنچا ۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید